لنڈ منڈ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جس کا سر، داڑھی اور موچھیں منڈی ہوئی ہوں، صفا چٹ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس کا سر، داڑھی اور موچھیں منڈی ہوئی ہوں، صفا چٹ۔